ایک قطعہ - فریاد صدیقی





غم نیا ہے، نئی خوشی ہوگی 
صبح سے زندگی نئی ہوگی 

تجھ کو یکسر بھلانے والی بات
میں نے ہذیان میں نے کہی ہوگی!! 

(محترم فریادؔ صدیقی(جام پور)) 


Gham Naya Hai, Naee Khushi Hogi
Subha se Zindagi Naee Hogi!! 

Tujh ko Yaksar Bhulaany wali baat 
Main ne Hizyaann mein Kahi Hogi!! 

(Faryaad Siddiqui)

Comments

Popular Posts