ایک شعر - شعیب زمان
یہ شعر میں نے شعیب زمان صاحب کا اس تصویر پر لکھا تھا اور پھر کچھ عرصے بعد ان سے جب میں ملا تو انہوں نے مجھے بتلایا کہ یہ شعر تبدیل کر دیا تھا اور یوں کر دیا تھا۔ لہذا ان کا یہ شعر تبدیل شدہ حالت میں بھی یہاں درج کر رہا ہوں۔۔۔
تمہارے پاؤں بوسے مانگتے تھے
ہمیں زنجیر ہونا پڑ گیا تھا
(شعیب زمان)
(شعیب زمان)
Tumhaaray Paao'n Bosay Maangtay thay
Hame'n Zanjeer hona Parr gaya tha
(Shoaib Zaman)
Hame'n Zanjeer hona Parr gaya tha
(Shoaib Zaman)

Comments
Post a Comment
اپنی رائے کا اظہار کریں۔۔۔